آپ کا سوال
      آپ کا مضمون
      ممبر شپ
      اي بکس

جس شخص کو یہ یقین ہو کہ قرآن ایک منظم کتاب ہے اور وہ اس میں نظم کا تلاش کرنے والا ہو تو یہ جستجو اس کو حکمت کے دروازوں تک لے جائے گی

فقہ شریعت - کتاب الطلاق
انڈرسٹینڈنگ اسلام  پر خوش آمدید    -   2 ستمبر 2010
ہوم  -  واپس

انڈرسٹینڈنگ اسلام کا تعارف

"انڈرسٹینڈنگ اسلام" ملت اسلامیہ کی عظیم علمی و فکری روایات کی امین ایک ویب سائیٹ ہے اسے اس احساس کی بنا پر بنایا گیا ہے کہ دین کو سمجھنے کا عمل ملت میں صحیح نہج پر قائم نہیں رہا۔ فرقہ دارانہ تعصبات اور سیاست کی حریفانہ کشمکش سے الگ رہ کر خالص قرآن و سنت کی بنیاد پر دین حق کی دعوت مسلمانوں کے لیے اجنبی ہو چکی ہے۔ قرآن مجید جو اس دین کی بنیاد ہے،محض حفظ و تلاوت کی چیز بن کر رہ گیا ہے۔ حدیث، قرآن و سنت میں اپنی اساسات سے بے تعلق کر دی گئی ہے اور سارا زور کسی خاص مکتب فکر کے اصول و فروع کی تبلیغ اور دوسروں کے مقابلے میں ان کی برتری ثابت کرنے پر ہے۔ "انڈرسٹینڈنگ اسلام" کے نام سے یہ ویب سائیٹ اسی صورت حال کی اصلاح کے لیے بنائی گئی ہے۔

اس سائیٹ کا مقصد صرف یہی ہے کہ دین کی شرح و وضاحت، ہر فرقہ دارانہ تعصب سے الگ ہو کر، صرف قرآن و سنت کی روشنی میں کی جائے۔

 Members
 Login
 Password
 

Click here to download Urdu Font
 
 
 
 انڈرسٹينڈنگ اسلام
  تعارف
  پس منظر
  ھماري ٹيم
  آپ کی رائے
  فني نقص کی اطلاع

Developed By UITechs - www.uitechs.com



Copyright (c) 2003-2004 Understanding Islam, All rights reserved.