نیکی کا بھی غرور ہوتا ہے۔ مذہبی لوگ بالعموم اس غرور میں مبتلا ہوتے ہیں۔ یہ ایک ایسا غرور ہے، دوسرے لفظوں میں یہ ایک ایسا گناہ ہے، جس کا بالکل احساس نہیں ہوتا۔