آخرت کی نعمتیں اعمال صالحہ سے حاصل ہوتی ہیں۔ دنیا کی نعمتیں مال سے حاصل ہوتی ہیں۔ دنیا میں مال حاصل ہونا یقینی نہیں ہے اور نہ نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع یقینی ہے۔ اعمال صالحہ کی راہ اختیار کرو، آخرت کی نعمتیں یقینی ہیں۔ حدیث