آپ کا سوال
      آپ کا مضمون
      ممبر شپ
      اي بکس

دین انسان کی عقل ہی کو خطاب کرتا ہے چنانچہ وہ عقل سے ماورا کوئی ہدایت عقل کو نہیں دیتا اس کے سارے احکام و ہدایات بالکل عقل کے مطابق ہیں۔

رسول اللہ پر ایمان کے تقاضے
انڈرسٹینڈنگ اسلام  پر خوش آمدید    -   10 ستمبر 2010
ہوم  -  واپس

پرنٹ کریں

ای میل

مباحثہ

متعلقہ معلومات
Question asked by JAMIL AHMED from Pakistan on 28-Dec-2004 
 
عنوان:  عورت کا اپنےمحرم کے بغیر حج ادا کرنا


سوال:

اگر کسی خاتون کا محرم سعودیہ پہنچ کر وفات پا جاۓ تو وہ خاتون حج کے ارکان کیسے اداکرے گی۔ اور اگر محرم اس کا شوہر ہو تو؟

 



جواب:

سفر حج کے دوران میں کسی محرم کا عورت کے ساتھ ہونا حج کی شرائط  ميں سے نہيں ہے ۔ یہ ہدایت محض خاتون کی  حفاظت کي غرض سے  ہے ۔ محرم کی وفات کی صورت میں اگر عورت اپنے آپ کو محفوظ سمجھے تو اس کے بغير ہي حج ادا کر لینے میں دین کی طرف سے اس کے لیےکوئی رکاوٹ نہیں ہے،.تاہم اگروہ  تجہيز وتکفين کے ليے واپس آنا چاہے تو اس ميں بھي کوئي حرج نہيں ہے۔

محسن علی

28 دسمبر 2004

 
 

 


 Members
 Login
 Password
 

Click here to download Urdu Font
 
 
 
 انڈرسٹينڈنگ اسلام
  تعارف
  پس منظر
  ھماري ٹيم
  آپ کی رائے
  فني نقص کی اطلاع

Developed By UITechs - www.uitechs.com



Copyright (c) 2003-2004 Understanding Islam, All rights reserved.