آپ کا سوال
      آپ کا مضمون
      ممبر شپ
      اي بکس

اکثر لوگ زندگی کی کتاب پڑھنا شروع کر دیتے ہیں بغیر اس کے کہ انھوں نے زندگی کی زبان سیکھی ہو

توبہ
انڈرسٹینڈنگ اسلام  پر خوش آمدید    -   10 ستمبر 2010
ہوم  -  واپس

پرنٹ کریں

ای میل

مباحثہ

متعلقہ معلومات
Question asked by SHAIKH SAJID AHMED QAMRUDDIN from India on 01-Jun-2005 
 
عنوان:  سورج کے طلوع ، زوال اور غروب کے وقت نماز پڑھنا


سوال:

سورج کے طلوع ، زوال اور غروب کے وقت نماز پڑھنا کیوں منع ہے؟



جواب:

عین نصف النہار کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے کہ یہ وقت جہنم کے دہکانے کا ہے۔ اسی طرح سورج کے زمانۂ پرستش میں طلوع و غروب کے وقت چونکہ اس کی عبادت کی جاتی تھی اس لیے یہ دونوں اوقات بھی نماز کے لیے ممنوع قرار دے دیے گۓ۔

اظہار احمد

 17- مئی 2005

 

 

 
 

 


 Members
 Login
 Password
 

Click here to download Urdu Font
 
 
 
 انڈرسٹينڈنگ اسلام
  تعارف
  پس منظر
  ھماري ٹيم
  آپ کی رائے
  فني نقص کی اطلاع

Developed By UITechs - www.uitechs.com



Copyright (c) 2003-2004 Understanding Islam, All rights reserved.