آپ کا سوال
      آپ کا مضمون
      ممبر شپ
      اي بکس

قیامت میں فیصلہ اصلا عمل کی بنیاد پر ہو گا۔ یہ دیکھا جائے گا کہ ایمان انسان کے اندر کتنا جاگزیں ہے اور اس نے اس کے تقاضوں کو کس حد تک پورا کیا ہے۔فیصلےکی اصل بنیاد یہی ہے۔ باقی سب چیزیں اس کے بعد مؤثر ہوتی ہیں۔

فقہ شریعت - کتاب الطلاق
انڈرسٹینڈنگ اسلام  پر خوش آمدید    -   10 ستمبر 2010
ہوم  -  واپس

پرنٹ کریں

ای میل

مباحثہ

متعلقہ معلومات
Question asked by Aamir Naseer from Pakistan on 28-Sep-2005 
 
عنوان:  روزے کا مقصد


سوال:

روزے کا مقصد کیا ہے؟



جواب:

قرآن مجید کے مطابق روزے کا مقصد تقوی ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو اللہ تعالی کے مقررکردہ حدود کے اندر رکھ کر زندگی بسر کرے اور اسے اس بات کا ڈر رہے کہ اگر اس نے ان حدودکو توڑاتواللہ کے سوا اسے سزا سے کوئی نہیں بچاسکے گا۔روزے سے یہ تقوی اس طرح پیدا ہوتا ہے کہ یہ اس احساس کو آدمی کے ذہن میں پوری قوت کے ساتھ بیدار کردیتاہےکہ وہ اللہ کا بندہ ہے اور ایک دن اسے اپنے پروردگار کے حضور پیش ہونا ہے۔اس کے ساتھ ہی روزہ صبر سکھاتا ہے جو کہ تقوی کے لیے ضروری ہے۔


 
 

 


 Members
 Login
 Password
 

Click here to download Urdu Font
 
 
 
 انڈرسٹينڈنگ اسلام
  تعارف
  پس منظر
  ھماري ٹيم
  آپ کی رائے
  فني نقص کی اطلاع

Developed By UITechs - www.uitechs.com



Copyright (c) 2003-2004 Understanding Islam, All rights reserved.